Sunan Abu Dawood 1436صحیح
وتر کا وقت
حدیث نمبر: 1436
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: بَادِرُوا الصُّبْحَ بِالْوِتْرِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھ لیا کرو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الصلاة ٢٢٦ (٤٦٧) ، (تحفة الأشراف : ٨١٣٢) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/المسافرین ٢٠ (٧٥٠) ، مسند احمد ١(٢/٣٧، ٣٨) (صحیح )
Ibn Umar reported the Prophet ﷺ as saying: Make haste to observe the witr prayer before morning.