Sunan Abu Dawood 1445صحیح
نماز وتر میں دعا قنوت پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1445
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَقَنَتَ شَهْرًا، ثُمَّ تَرَكَهُ.
انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک ماہ تک قنوت پڑھی پھر اسے ترک کردیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساجد ٥٤ (٦٧٨) ، (تحفة الأشراف : ٢٣٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١٨٤، ٢٤٩) (صحیح )
Anas bin Malik (RA) said: The Prophet ﷺ recited the supplication for a month (in prayer) and then gave it up.