Sunan Abu Dawood 1457صحیح
سورت فاتحہ کی فضلیت کا بیان
حدیث نمبر: 1457
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ أُمُّ الْقُرْآنِ، و أُمُّ الْكِتَابِ، و السَّبْعُ الْمَثَانِي.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : الحمد لله رب العالمين ام القرآن اور ام الکتاب ہے اور سبع مثانی ١ ؎ ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/تفسیر القرآن ٣ (٤٧٠٤) ، سنن الترمذی/فضائل القرآن ١ (٢٨٢٥) ، و تفسیر القرآن ١٦ (٣١٢٤) ، (تحفة الأشراف : ١٣٠١٤) ، وقد أخرجہ : سنن النسائی/الافتتاح ٢٦ (٩١٥) ، مسند احمد (٢/٤٤٨) ، سنن الدارمی/فضائل القرآن ١٢ (٣٤١٧) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : سبع اس لئے کہ اس میں سات آیتیں ہیں اور مثانی اس لئے کہ وہ ہر نماز میں دہرائی جاتی ہیں۔
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: All praise be to Allah, the Lord of the Universe (1) is the epitome or basis of the Quran, the epitome or basis of the Book, and the seven oft-repeated verses.