Sunan Abu Dawood 1465صحیح
قرائت میں کس طرح سے ترتیل کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 1465
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا عَنْ قِرَاءَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: كَانَ يَمُدُّ مَدًّا.
قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے انس (رض) سے نبی اکرم ﷺ کی قرآت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا : آپ ﷺ مد کو کھینچتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/فضائل القرآن ٢٩ (٥٠٤٥) ، سنن النسائی/الافتتاح ٨٢ (١٠١٥) ، سنن الترمذی/الشمائل (٣١٥) ، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ١٧٩ (١٣٥٣) ، (تحفة الأشراف : ١١٤٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١١٩، ١٢٧، ١٣١، ١٩٢، ١٩٨، ٢٨٩) (صحیح )
Qatadah said: I asked Anas about the recitation of the Quran by the Prophet ﷺ . He said: He used to express all the long accents clearly.