Sunan Abu Dawood 1479صحیح
دعا کا بیان
حدیث نمبر: 1479
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ ذَرٍّ، عَنْ يُسَيْعٍ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ، وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ سورة غافر آية 60.
نعمان بن بشیر (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : دعا عبادت ہے ١ ؎، تمہارا رب فرماتا ہے : مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا (سورۃ غافر : ٦٠) ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/تفسیر البقرة ٣ (٢٩٦٩) ، تفسیر المؤمن ٤١ (٣٢٤٧) ، الدعوات ١ (٣٣٧٢) ، ن الکبری/ التفسیر (١١٤٦٤) ، سنن ابن ماجہ/الدعاء ١ (٣٨٢٨) ، (تحفة الأشراف : ١١٦٤٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٢٧١، ٢٧٦) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : دعا جب عبادت ہے تو غیر اللہ سے دعا کرنا شرک ہوگا، کیونکہ عبادت و بندگی کی جملہ قسمیں اللہ ہی کو زیب دیتی ہیں۔
Narrated An-Numan ibn Bashir: The Prophet ﷺ said: Supplication (dua) is itself the worship. (He then recited:) And your Lord said: Call on Me, I will answer you (xI. 60).