Sunan Abu Dawood 403صحیح
نماز ظہر کا وقت
حدیث نمبر: 403
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، أَنَّ بِلَالًا كَانَ يُؤَذِّنُ الظُّهْرَ إِذَا دَحَضَتِ الشَّمْسُ.
جابر بن سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ بلال (رض) ظہر کی اذان اس وقت دیتے تھے جب سورج ڈھل جاتا تھا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٢١٤٩) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/المساجد ٣٣ (٦١٨) ، سنن ابن ماجہ/الصلاة ٣ (٦٧٣) ، مسند احمد (٥/١٠٦) (حسن صحیح )
Jabir bin Samurah reported that Bilal used to call for the noon prayer when the sun had declined.