Sunan Abu Dawood 440صحیح
بھول سے یا سونے کی بناء پر نماز ترک ہو جانا
حدیث نمبر: 440
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَعْنَاهُ، قَالَ: فَتَوَضَّأَ حِينَ ارْتَفَعَتِ الشَّمْسُ فَصَلَّى بِهِمْ.
ابوقتادہ (رض) نبی اکرم ﷺ سے اسی مفہوم کی حدیث روایت کرتے ہیں، اس میں ہے : تو آپ ﷺ نے وضو کیا جس وقت سورج چڑھ گیا پھر انہیں نماز پڑھائی ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١٢٠٩٦) (صحیح )
This tradition has been transmitted through a different chain by Abu Qatadah to the same effect. This version adds: He performed ablution when the sun had arisen high and led them in prayer.