Sunan Abu Dawood 463صحیح
مسجد میں عورتوں کا مردوں سے الگ رہنا
حدیث نمبر: 463
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ أَعْيَنَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، بِمَعْنَاهُ، وَهُوَ أَصَحُّ.
نافع سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب (رض) نے یہ بات کہی اور یہی زیادہ صحیح ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٧٥٨٨) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی یہ عمر بن خطاب (رض) کا اپنا قول ہے، یہی صحیح روایت ہے۔
This tradition has been reported by Umar bin al-Khattab through a different chain of narrators. He narrated it to the same effect and that is more correct.