Sunan Abu Dawood 467صحیح
مسجد میں داخل ہونے کے بعد نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 467
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ، فَلْيُصَلِّ سَجْدَتَيْنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَجْلِسَ.
ابوقتادہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں آئے تو اسے چاہیئے کہ وہ بیٹھنے سے پہلے دو رکعتیں (تحیۃ المسجد) پڑھ لے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الصلاة ٦٠ (٤٤٤) ، والتھجد ٢٥ (١١٦٣) ، صحیح مسلم/ المسافرین ١١ (٧١٤) ، سنن الترمذی/ الصلاة ١١٩ (٣١٦) ، سنن النسائی/ المساجد ٣٧ (٧٣١) ، سنن ابن ماجہ/ إقامة الصلاة ٥٧ (١٠١٣) ، (تحفة الأشراف : ١٢١٢٣) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/ قصر الصلاة ١٨(٥٧) ، مسند احمد (٥/٢٩٥، ٢٩٦، ٣٠٣) ، سنن الدارمی/الصلا ة ١١٤ (١٤٣٣) (صحیح )
Abu Qatadah reported the Messenger of Allah ﷺ as saying; when any one of you enters the mosque, he should pray two RAKAHS before sitting down.