Sunan Abu Dawood 483صحیح
مسجد میں تھوکنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 482
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي، فَبَزَقَ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَى.
عبداللہ بن شخیر بن عوف (رض) کہتے ہیں میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور آپ نماز پڑھ رہے تھے، تو آپ ﷺ نے نماز میں اپنے بائیں قدم کے نیچے تھوکا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساجد ١٣ (٥٥٤) ، (تحفة الأشراف : ٥٣٤٨) ، وقد أخرجہ : سنن النسائی/المساجد ٣٤ (٧٢٨) ، مسند احمد (٤/٢٥، ٢٦) (صحیح )
Abu al-Ala reported this tradition on the authority of his father to the same effect with a different chain of narrators. This version adds: “He then rubbed it with his shoe.