Sunan Abu Dawood 491ضعیف
وہ مقامات جہاں نماز پڑھنا جائز نہیں
حدیث نمبر: 491
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَزْهَرَ، وَابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْغِفَارِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ، بِمَعْنَى سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ، قَالَ: فَلَمَّا خَرَجَ مَكَانَ فَلَمَّا بَرَزَ.
اس سند سے بھی علی (رض) سے سلیمان بن داود کی حدیث کے ہم معنی حدیث مروی ہے، مگر اس میں : فلما برز کے بجائے فلما خرج ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١٠٣٢٨) (ضعیف) (اس کے رواة میں الحجاج بھی ضعیف ہیں )
Abu Salih narrated this tradition with a different chain of transmitters to the same effect as reported by Sulaiman bin Dawud. But this version has the word KHARAJA (he went out) instead of BARAZA (proceeded).