Sunan Abu Dawood 590ضعیف
امامت کا مستحق کون ہے؟
حدیث نمبر: 590
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عِيسَى الْحَنَفِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِيُؤَذِّنْ لَكُمْ خِيَارُكُمْ، وَلْيَؤُمَّكُمْ قُرَّاؤُكُمْ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے وہ لوگ اذان دیں جو تم میں بہتر ہوں، اور تمہاری امامت وہ لوگ کریں جو تم میں عالم و قاری ہوں ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الأذان ٥ (٧٢٦) ، (تحفة الأشراف : ٦٠٣٩) (ضعیف) (اس کے راوی حسین حنفی ضعیف ہیں )
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : Let the best among you call the adhan for you, and the Quran-readers act as your imams.