Sunan Abu Dawood 600صحیح
نماز پڑھنے کے بعد پھر اسی نماز کی امامت کرنا
حدیث نمبر: 600
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: إِنَّ مُعَاذًا كَانَ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يَرْجِعُ فَيَؤُمُّ قَوْمَهُ.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ معاذ بن جبل (رض) نبی اکرم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھتے، پھر لوٹ کر جاتے اور اپنی قوم کی امامت کرتے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الصلاة (٣٦ (٤٦٥) ، سنن النسائی/الإمامة ٤١ (٨٣٦) ، (تحفة الأشراف : ٢٥٣٣) (صحیح )
Jabir bin Abdullah said: Muadh bin Jabal would pray along the prophet ﷺ , then go and lead his people in prayer.