Sunan Abu Dawood 609صحیح
جب دو آدمیوں میں سے ایک امامت کرے تو دوسرا کہاں کھڑا ہو
حدیث نمبر: 609
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ يُحَدِّثُ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّهُ وَامْرَأَةً مِنْهُمْ، فَجَعَلَهُ عَنْ يَمِينِهِ وَالْمَرْأَةَ خَلْفَ ذَلِكَ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کی اور ان کے گھر کی ایک عورت کی امامت کی تو آپ ﷺ نے انہیں (یعنی انس (رض) کو) اپنے داہنی طرف کھڑا کیا، اور عورت کو پیچھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساجد ٤٨ (٦٦٠) ، سنن النسائی/الإمامة ٢٠ (٨٠٤) ، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٤٤ (٩٧٥) ، (تحفة الأشراف : ١٦٠٩) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١٩٤، ٢٥٨، ٢٦١) (صحیح )
Anas said: The Messenger of Allah ﷺ led him and one of their women in prayer. He (the prophet) put him on his right side and the woman behind him (Anas)