Sunan Abu Dawood 611صحیح
جب دو آدمیوں میں سے ایک امامت کرے تو دوسرا کہاں کھڑا ہو
حدیث نمبر: 611
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: فَأَخَذَ بِرَأْسِي أَوْ بِذُؤَابَتِي فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ.
اس سند سے ابن عباس (رض) سے اس واقعہ میں مروی ہے کہ آپ ﷺ نے میرا سر یا میری چوٹی پکڑی پھر مجھے اپنی داہنی جانب لا کھڑا کیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/اللباس ٧١ (٥٩١٩) ، (تحفة الأشراف : ٥٤٥٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢١٥، ٢٨٧) (صحیح )
Another version of this tradition transmitted through a different chain of narrators by Ibn Abbas says: “He took my head or the hair of my head and made me stand on his right side”.