Sunan Abu Dawood 614صحیح
سلام پھیرنے کے بعد امام قبلہ سے رخ پھیر لے
حدیث نمبر: 614
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ إِذَا انْصَرَفَ انْحَرَفَ.
یزید بن اسود (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو (نمازیوں کی طرف) مڑ گئے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الصلاة ٥١ (٢١٩) ، الإمامة ٥٤ (٨٥٧) ، (تحفة الأشراف : ١١٨٢٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٢٧٥، ٢٧٩) (صحیح )
Narrated Yazid ibn al-Aswad (RA) : Jabir ibn Yazid ibn al-Aswad reported on the authority of his father: I prayed behind the Messenger of Allah ﷺ . When he finished the prayer, he would turn (his face from the direction of the Kabah).