Sunan Abu Dawood 639ضعیف
عورت کو کتنے کپڑوں میں نماز پڑھنی چاہیئے؟
حدیث نمبر: 639
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ قُنْفُذٍ، عَنْ أُمِّهِ، أَنَّهَا سَأَلَتْ أُمَّ سَلَمَةَ: مَاذَا تُصَلِّي فِيهِ الْمَرْأَةُ مِنَ الثِّيَابِ ؟ فَقَالَتْ: تُصَلِّي فِي الْخِمَارِ وَالدِّرْعِ السَّابِغِ الَّذِي يُغَيِّبُ ظُهُورَ قَدَمَيْهَا.
ام حرام والدہ محمد بن زید سے روایت ہے کہ انہوں نے ام المؤمنین ام سلمہ (رض) سے پوچھا : عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے ؟ تو انہوں نے کہا : وہ اوڑھنی اور ایک ایسے لمبے کرتے میں نماز پڑھے جو اس کے دونوں قدموں کے اوپری حصہ کو چھپالے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٨٢٩١) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/صلاة الجماعة ١٠(٣٦) (ضعیف موقوف) (محمد بن زید بن قنفذ کی ماں أم حرام مجہول ہیں )
Zaid bin Qunfudh said that his mother asked Umm Salamah (RA) : In how many clothes should a woman pray? She replied; she would pray wearing a veil and a long shirt which covers the surface of her feet.