Sunan Abu Dawood 737ضعیف
نماز شروع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 737
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ فِطْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ إِبْهَامَيْهِ فِي الصَّلَاةِ إِلَى شَحْمَةِ أُذُنَيْهِ.
وائل بن حجر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ نماز میں اپنے دونوں انگوٹھے اپنے دونوں کانوں کی لو تک اٹھاتے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الافتتاح ٥(٨٨٣) ، (تحفة الأشراف : ١١٧٥٩) (ضعیف) (ملاحظہ ہو حدیث نمبر : ٧٢٤)
Narrated Wail ibn Hujr (RA) : I saw the Messenger of Allah ﷺ raising his thumbs in prayer up to the lobes of his ears.