Sunan Abu Dawood 743صحیح
خالی ہے
حدیث نمبر: 743
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْمُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب دو رکعتیں پڑھ کر (تیسری رکعت کے لیے) کھڑے ہوتے، تو الله اکبر کہتے، اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٧٤١٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/١٤٥) ، البخاري في رفع الیدین (٢٥) (صحیح )
Ibn Umar said: When the Messenger of Allah ﷺ stood at the end of two rak’ahs, he uttered the takbir (Allah is most great) and raised his hands.