Sunan Abu Dawood 809صحیح
ظہر و عصر کی نماز میں قرأت کی مقدار کا بیان
حدیث نمبر: 809
حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَا أَدْرِي أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ أَمْ لَا.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ رسول اللہ ﷺ ظہر اور عصر میں قرآت کرتے تھے یا نہیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ٦٠٣٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٤٩، ٢٥٧) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : I do not know whether the Messenger of Allah ﷺ would recite the Quran at the noon and afternoon prayer or not.