Sunan Abu Dawood 811صحیح
نماز مغرب میں قرأت کی مقدار
حدیث نمبر: 811
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَقْرَأُ بِالطُّورِ فِي الْمَغْرِبِ.
جبیر بن مطعم (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ کو مغرب میں سورة الطور پڑھتے ہوئے سنا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأذان ٩٩ (٧٦٥) ، والجھاد ١٧٢ (٣٠٥٠) ، والمغازي ١٢ (٤٠٢٣) ، و تفسیر الطور ١ (٤٨٥٤) ، صحیح مسلم/الصلاة ٣٥ (٤٦٣) ، سنن النسائی/الافتتاح ٦٥ (٩٨٨) ، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٩ (٨٣٢) ، (تحفة الأشراف : ٣١٨٩) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الصلاة ٥(٢٣) ، مسند احمد (٤/٨٠، ٨٣، ٨٤، ٨٥) ، سنن الدارمی/الصلاة ٦٤ (١٣٣٢) (صحیح )
Jubair bin Mutim said: I heard the Messenger of Allah ﷺ reciting al-Tur (surah lii) in the sunset prayer.