Sunan Abu Dawood 815ضعیف
مغرب کی نماز میں چھوٹی سورتیں پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 815
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا قُرَّةُ، عَنْ النَّزَّالِ بْنِ عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، أَنَّهُصَلَّى خَلْفَ ابْنِ مَسْعُودٍ الْمَغْرِبَ، فَقَرَأَ: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ.
ابوعثمان نہدی سے روایت ہے کہ انہوں نے ابن مسعود (رض) کے پیچھے مغرب پڑھی تو انہوں نے قل هو الله أحد پڑھی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٩٣٨٠) (ضعیف) (اس کے راوی النزال لین الحدیث ہیں )
Abu Uthman al-Nahdl said that he offered the sunset prayer behind Ibn Masud, when he recited “Say: He is Allah, the One” (Surah 112).