Sunan Abu Dawood 818صحیح
نماز میں قرأت فرض ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 818
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: أُمِرْنَا أَنْ نَقْرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَمَا تَيَسَّرَ.
ابوسعید (رض) کہتے ہیں کہ ہمیں نماز میں سورة فاتحہ اور جو سورة آسان ہو اسے پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ٤٣٧٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٤٥، ٩٧) (صحیح )
Abu Saeed said: we were commanded to recite Fatihat al-kitab and whatever was convenient (from the Quran during the prayer).