Sunan Abu Dawood 866صحیح
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان کہ فرائض کا نقصان نوافل سے پورا کرلیا جائے گا
حدیث نمبر: 866
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِهَذَا الْمَعْنَى، قَالَ: ثُمَّ الزَّكَاةُ مِثْلُ ذَلِكَ، ثُمَّ تُؤْخَذُ الْأَعْمَالُ عَلَى حَسَبِ ذَلِكَ.
تمیم داری (رض) نے بھی نبی اکرم ﷺ سے اسی مفہوم کی حدیث مرفوعاً روایت کی ہے اس میں ہے : پھر زکاۃ کا یہی حال ہوگا، پھر تمام اعمال کا حساب اسی طرح سے ہوگا ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٢٠٢ (١٤٢٦) ، (تحفة الأشراف : ٢٠٥٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/١٠٣) (صحیح )
Musab b Saad said: I prayed by the side of my father. I put both of my hands between my knees (in bowing condition). He prohibited me from it. I then repeated; so he said: Do not do so, because we used to do so. But we were prohibited to do that, and commanded to put our hands on the knees.