Sunan Abu Dawood 937ضعیف
امام کے پیچھے مقتدیوں کا آمین کہنا
حدیث نمبر: 937
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ بِلَالٍ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ.
بلال (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! آپ مجھ سے پہلے آمین نہ کہا کیجئے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٢٠٤٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/١٢) (ضعیف) (ابوعثمان نہدی کی ملاقات بلال (رض) سے نہیں ہے )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی اتنی مہلت دیا کیجئے کہ میں سورة فاتحہ سے فارغ ہوجاؤں تاکہ آپ کی اور میری آمین ساتھ ہوا کرے ابوہریرہ (رض) یہ بات مروان سے کہا کرتے تھے۔
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah ﷺ as saying; Glorifying Allah applies to men and clapping applies only to women.