Sunan Abu Dawood 956صحیح
بیٹھ کر نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 956
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا كَهْمَسُ بْنُ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَأَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ السُّورَةَ فِي رَكْعَةٍ ؟ قَالَتْ: الْمُفَصَّلَ، قَالَ: قُلْتُ: فَكَانَ يُصَلِّي قَاعِدًا ؟ قَالَتْ: حِينَ حَطَمَهُ النَّاسُ.
عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ (رض) سے پوچھا : کیا رسول اللہ ﷺ پوری سورت ایک رکعت میں پڑھتے تھے ؟ انہوں نے کہا : (ہاں) مفصل کی، پھر میں نے پوچھا : کیا آپ بیٹھ کر نماز پڑھتے تھے ؟ انہوں نے کہا : جس وقت لوگوں (کے کثرت معاملات) نے آپ ﷺ کو شکستہ (یعنی بوڑھا) کردیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المسافرین ١٦ (٧٣٢) ، (تحفة الأشراف : ١٦٢٢٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/١٧١، ٢٠٤) (صحیح) الشطر الثاني منہ
Abdullah bin Umar (RA) said: A Sunnah of the prayer is that you should raise your right foot, and make your left foot lie (on the ground).