صحيح البخاری - احکام کا بیان - حدیث نمبر 7221
حدیث نمبر: 7221
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَحْيَى ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُفْيَانَ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ مُسْلِمٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ لِوَفْدِ بُزَاخَةَ:‏‏‏‏ تَتْبَعُونَ أَذْنَابَ الْإِبِلِ حَتَّى يُرِيَ اللَّهُ خَلِيفَةَ نَبِيِّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمُهَاجِرِينَ أَمْرًا يَعْذِرُونَكُمْ بِهِ.
خلیفہ مقرر کرنے کا بیان
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، ان سے سفیان نے، ان سے قیس بن مسلم نے، ان سے طارق بن شہاب نے کہ ابوبکر ؓ نے قبائل بزاخہ کے وفد سے (جو نبی کریم کی وفات کے بعد مرتد ہوگیا تھا اور اب معافی کے لیے آیا تھا) فرمایا کہ اونٹوں کی دموں کے پیچھے پیچھے جنگلوں میں گھومتے رہو، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم کے خلیفہ اور مہاجرین کو کوئی امر بتلا دے جس کی وجہ سے وہ تمہارا قصور معاف کردیں۔
Narrated Tariq bin Shihab: Abu Bakr (RA) said to the delegate of Buzakha. "Follow the tails of the camels till Allah shows the Caliph (successor) of His Prophet ﷺ and Al-Muhajirin (emigrants) something because of which you may excuse yourselves "
Top