Sahih Bukhari 3345صحیح
باب
7- بَابُ قِصَّةِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ:
وَقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: قَالُوا يَا ذَا الْقَرْنَيْنِ إِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مُفْسِدُونَ فِي الأَرْضِ.
باب : یاجوج و ماجوج کا بیان
اللہ تعالیٰ نے سورة الکہف میں فرمایا قالوا يا ذا القرنين إن يأجوج ومأجوج مفسدون في الأرض وہ لوگ کہنے لگے۔ اے ذوالقرنین ! یاجوج اور ماجوج لوگ ملک میں بہت فساد مچا رہے ہیں۔
Narrated `Abdullah: I heard the Prophet reciting: Fahal Min Muddakir.