صحيح البخاری - بیع سلم کا بیان - حدیث نمبر 2239
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، ‏‏‏‏‏‏بِهَذَا فِي كَيْلٍ مَعْلُومٍ وَوَزْنٍ مَعْلُومٍ.
باب: بیع سلم مقررہ وزن کے ساتھ جائز ہے۔
ہم سے محمد نے بیان کیا، کہا کہ ہم کو اسماعیل نے خبر دی، ان سے ابن ابی نجیح نے بیان کیا کہ بیع سلم مقررہ پیمانے اور مقررہ وزن میں ہونی چاہیے۔
Narrated Ibn Abi Najih (RA): as above, mentioning only specific measure.
Top