صحيح البخاری - تفاسیر کا بیان - حدیث نمبر 4540
حدیث نمبر: 4540
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبِي،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ،‏‏‏‏ عَنْ مَسْرُوقٍ،‏‏‏‏ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا،‏‏‏‏ قَالَتْ:‏‏‏‏ لَمَّا نَزَلَتِ الْآيَاتُ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي الرِّبَا قَرَأَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى النَّاسِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ حَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ.
باب: آیت «وأحل الله البيع وحرم الربا» کی تفسیر۔
ہم سے عمر بن حفص بن غیاث نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ہمارے والد نے بیان کیا، ہم سے اعمش نے بیان کیا، ہم سے مسلم نے بیان کیا، ان سے مسروق نے اور ان سے ام المؤمنین عائشہ ؓ نے بیان کیا کہ جب سود کے سلسلے میں سورة البقرہ کی آخری آیتیں نازل ہوئیں تو رسول اللہ نے انہیں پڑھ کر لوگوں کو سنایا اور اس کے بعد شراب کی تجارت بھی حرام قرار پائی۔
Narrated Aisha (RA) : When the Verses of Surat-al-Baqara regarding usury (i.e. Riba) were revealed, Allahs Apostle ﷺ recited them before the people and then he prohibited the trade of alcoholic liquors.
Top