صحيح البخاری - جہاد اور سیرت رسول اللہ ﷺ - حدیث نمبر 2882
حدیث نمبر: 2882
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ ذَكْوَانَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَسْقِي وَنُدَاوِي الْجَرْحَى، ‏‏‏‏‏‏وَنَرُدُّ الْقَتْلَى إِلَى الْمَدِينَةِ.
باب: جہاد میں عورتیں زخمیوں کی مرہم پٹی کر سکتی ہیں۔
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے بشر بن مفضل نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد بن ذکوان نے بیان کیا، ان سے ربیع بنت معوذ ؓ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم کے ساتھ (غزوہ میں) شریک ہوتے تھے، مسلمان فوجیوں کو پانی پلاتیں تھیں زخمیوں کی مرہم پٹی کرتی تھیں اور جو لوگ شہید ہوجاتے انہیں مدینہ اٹھا کر لاتیں تھیں۔
Narrated Ar-Rubayyi bint Muauwidh (RA): We were in the company of the Prophet ﷺ providing the wounded with water and treating them and bringing the killed to Madinah (from the battle field) .
Top