صحيح البخاری - جہاد اور سیرت رسول اللہ ﷺ - حدیث نمبر 3066
حدیث نمبر: 3066
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ قَتَادَةَ ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ أَنَسًا أَخْبَرَهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَمِنْ الْجِعْرَانَةِ حَيْثُ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ.
باب: سفر میں اور جہاد میں مال غنیمت کو تقسیم کرنا۔
ہم سے ہدبہ بن خالد نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے ہمام بن یحییٰ نے بیان کیا ‘ ان سے قتادہ نے اور انہیں انس ؓ نے خبر دی ‘ آپ نے بیان کیا کہ نبی کریم نے مقام جعرانہ سے ‘ جہاں آپ نے جنگ حنین کا مال غنیمت تقسیم کیا تھا ‘ عمرہ کا احرام باندھا تھا۔
Narrated Anas (RA): The Prophet ﷺ performed Umra, setting out from Al-Jarana where he distributed the war booty of Hunain.
Top