صحيح البخاری - خرید وفروخت کے بیان - حدیث نمبر 2123
حدیث نمبر: 2123
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ نَافِعٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا ابْنُ عُمَرَ :‏‏‏‏ أَنَّهُمْ كَانُوا يَشْتَرُونَ الطَّعَامَ مِنَ الرُّكْبَانِ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَيَبْعَثُ عَلَيْهِمْ مَنْ يَمْنَعُهُمْ أَنْ يَبِيعُوهُ، ‏‏‏‏‏‏حَيْثُ اشْتَرَوْهُ حَتَّى يَنْقُلُوهُ، ‏‏‏‏‏‏حَيْثُ يُبَاعُ الطَّعَامُ.
حدیث نمبر: 2124
قَالَ:‏‏‏‏ وَحَدَّثَنَا ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُبَاعَ الطَّعَامُ إِذَا اشْتَرَاهُ حَتَّى يَسْتَوْفِيَهُ.
باب: بازاروں کا بیان۔
ہم سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابوضمرہ انس بن عیاض نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا، ان سے نافع نے اور ان سے ابن عمر ؓ نے کہ صحابہ ؓ نبی کریم کے زمانہ میں غلہ قافلوں سے خریدتے تھے تو آپ ان کے پاس کوئی آدمی بھیج کر وہیں پر جہاں انہوں نے غلہ خریدا ہوتا۔ اس غلے کو بیچنے سے منع فرما دیتے اور اسے وہاں سے لا کر بیچنے کا حکم ہوتا جہاں عام طور پر غلہ بکتا تھا۔
کہا کہ ہم سے ابن عمر ؓ نے یہ بھی بیان کیا کہ نبی کریم نے پوری طرح اپنے قبضہ میں کرنے سے پہلے اسے بیچنے سے منع فرمایا۔
Narrated Nafi (RA): Ibn Umar (RA) told us that the people used to buy food from the caravans in the lifetime of the Prophet. The Prophet ﷺ used to forbid them to sell it at the very place where they had purchased it (but they were to wait) till they carried it to the market where foodstuff was sold. Ibn Umar (RA) said, The Prophet ﷺ also forbade the reselling of foodstuff by somebody who had bought it unless he had received it with exact full measure ________
Top