صحيح البخاری - غزوات کا بیان - حدیث نمبر 3985
حدیث نمبر: 3985
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْغَسِيلِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ،‏‏‏‏وَالْمُنْذِرِ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ،‏‏‏‏عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ:‏‏‏‏ إِذَا أَكْثَبُوكُمْ،‏‏‏‏ يَعْنِي كَثَرُوكُمْ،‏‏‏‏ فَارْمُوهُمْ وَاسْتَبْقُوا نَبْلَكُمْ.
باب: بدر کی لڑائی میں حاضر ہونے والوں کی فضیلت کا بیان۔
مجھ سے محمد بن عبدالرحیم نے بیان کیا ‘ ہم سے ابواحمد زبیری نے بیان کیا ‘ ہم سے عبدالرحمٰن بن غسیل نے ‘ ان سے حمزہ بن ابی اسید اور منذر بن ابی اسید نے اور ان سے ابواسید ؓ نے بیان کیا کہ جنگ بدر میں رسول اللہ نے ہمیں ہدایت کی تھی کہ جب کفار تمہارے قریب آجائیں یعنی حملہ و ہجوم کریں (اتنے کہ تمہارے نشانے کی زد میں آجائیں) تو پھر ان پر تیر برسانے شروع کرنا اور (جب تک وہ تم سے قریب نہ ہوں) اپنے تیر کو محفوظ رکھنا۔
Narrated Abu Usaid: On the day of (the battle of) Badr, Allahs Apostle ﷺ said to us, "When your enemy comes near to you (i.e. overcome you by sheer number), shoot at them but use your arrows sparingly."
Top