صحيح البخاری - غزوات کا بیان - حدیث نمبر 4057
حدیث نمبر: 4057
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا لَيْثٌ،‏‏‏‏ عَنْ يَحْيَى،‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:‏‏‏‏ لَقَدْ جَمَعَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ أَبَوَيْهِ كِلَيْهِمَا،‏‏‏‏ يُرِيدُ حِينَ قَالَ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي وَهُوَ يُقَاتِلُ.
باب: جب تم میں سے دو جماعتیں ایسا ارادہ کر بیٹھتی تھیں کہ ہمت ہار دیں حالانکہ اللہ دونوں کا مددگار تھا اور ایمانداروں کو تو اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن کثیر نے بیان کیا، ان سے ابن المسیب نے، انہوں نے بیان کیا کہ سعد بن ابی وقاص ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ نے غزوہ احد کے موقع پر (میری ہمت بڑھانے کے لیے) اپنے والد اور والدہ دونوں کو جمع فرمایا۔ ان کی مراد آپ کے اس ارشاد سے تھی جو آپ نے اس وقت فرمایا تھا جب وہ جنگ کر رہے تھے کہ میرے ماں باپ تم پر فدا ہوں۔
Narrated Ibn Al Musaiyab: Sad bin Abi Waqqas said, "Allahs Apostle ﷺ mentioned both his father and mother for me on the day of the battle of Uhud." He meant when the Prophet ﷺ said (to Sad) while the latter was fighting. "Let my father and mother be sacrificed for you!"
Top