روزہ بدن کی زکوة ہے
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہر چیز کی زکاۃ ہے، اور بدن کی زکاۃ روزہ ہے محرز کی روایت میں اتنا اضافہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: روزہ آدھا صبر ہے ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٢٢٣٦، ومصباح الزجاجة: ٦٢٦) (ضعیف) (موسیٰ بن عبیدہ الر بذی ضعیف ہے، نیز ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی: ١٣٢٩ )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said:For everything there is Zakat and the Zakat of the body is fasting." (Daif) (A narrator in one of the chains) Muhriz added in his narration: And the Messenger of Allah ﷺ said: Fasting is half of patience.;
Top