سنن ابنِ ماجہ - زہد کا بیان - حدیث نمبر 4240
حدیث نمبر: 4240
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجُ،‏‏‏‏ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ،‏‏‏‏ يَقُولُ:‏‏‏‏ قَال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ اكْلَفُوا مِنَ الْعَمَلِ مَا تُطِيقُونَ،‏‏‏‏ فَإِنَّ خَيْرَ الْعَمَلِ أَدْوَمُهُ وَإِنْ قَلَّ.
نیک کام کو ہمیشہ کرنا۔
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم خود کو اتنے ہی کام کا مکلف کرو جتنے کی تم میں طاقت ہو، کیونکہ بہترین عمل وہ ہے جس پر مداومت کی جائے، خواہ وہ کم ہی ہو ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٣٩٤٢، ومصباح الزجاجة: ١٥١٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣٥٠) (صحیح) (سند میں ابن لہیعہ ضعیف ہیں، اور ولید بن مسلم تدلیس التسویہ کرتے ہیں، لیکن دوسرے طرق سے یہ صحیح ہے )
Abu Hurairah (RA) narrated that the Messenger of Allah ﷺ said: "Take on only as much as you can do of good deeds, for the best of deeds is that which is done consistently, even if it is little." (Sahih)
Top