سنن ابنِ ماجہ - مشروبات کا بیان - حدیث نمبر 3392
حدیث نمبر: 3392
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي حَازِمٍ،‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ وَمَا أَسْكَرَ كَثِيرُه، ‏‏‏‏‏‏فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ.
جس کی کثیر مقدار نشہ آور ہو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے اور جس کی زیادہ مقدار نشہ لانے والی ہو اس کا تھوڑا بھی حرام ہے ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٧٠٨٩، ومصباح الزجاجة: ١١٧٧) (صحیح) (سند میں زکریا بن منظور ضعیف ہیں، لیکن دوسرے شواہد سے یہ صحیح ہے )
It was narrated from Abdullah bin Umar that the Messenger of Allah ﷺ said: "Every intoxicant is unlawful and whatever causes intoxication in large amount, a small amount of it is (also) unlawful.” (Sahih)
Top