سنن ابنِ ماجہ - کھانوں کے ابواب - حدیث نمبر 3356
حدیث نمبر: 3356
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ الْخَيْرُ أَسْرَعُ إِلَى الْبَيْتِ الَّذِي يُغْشَى،‏‏‏‏ مِنَ الشَّفْرَةِ إِلَى سَنَامِ الْبَعِيرِ.
دعوت و ضیافت
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس طرح چھری اونٹ کے کوہان کی طرف تیزی سے جاتی ہے اس سے کہیں زیادہ تیزی سے بھلائی اس گھر میں آتی ہے جس میں مہمان کثرت سے آتے ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٤٤٧، ومصباح الزجاجة: ١١٦١) (ضعیف) (جبارہ اور کثیر دونوں ضعیف ہیں )
It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “Goodness comes more quickly to a house where there are frequent guests than a knife to a camel’s hump.” (Da’if)
Top