معارف الحدیث - کتاب المعاملات والمعاشرت - حدیث نمبر 1383
عن أبي هريرة قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أول ما ينحل الرجل ولده اسمه فليحسن أسمه. (رواه أبو الشيخ)
تسمیہ (نام رکھنا)
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ: آدمی اپنے بچے کو سب سے پہلا تحفہ نام کا دیتا ہے اس لئے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔ (ابو الشیخ)
Top