معارف الحدیث - کتاب المعاملات والمعاشرت - حدیث نمبر 1627
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرِ قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الرُّطَبَ بِالقِثَّاءِ» (رواه البخارى ومسلم)
آپ ﷺ کو کھانے میں کیا چیزیں مرغوب تھیں
حضرت عبداللہ بن جعفر ؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کچی تر کھجوریں کھیرے کے ساتھ تناول فرماتے ہوئے دیکھا۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)
Top