معارف الحدیث - کتاب المعاملات - حدیث نمبر 1822
عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، تَهَادَوْا، فَإِن الْهَدِيَّة تذْهب (رواه الترمذى)
ہدیہ تحفہ دینا لینا: ہدیہ دِلوں کی کدورت دور کر کے محبت پیدا کرتا ہے
حضرت عائشہ صدیقہ ؓ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتی ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا:"آپس میں ہدیے تحفے بھیجا کرو، ہدیے تحفے دِلوں کے کینے ختم کر دیتے ہیں"۔ (جامع ترمذی)
Top