معارف الحدیث - علاماتِ قیامت - حدیث نمبر 1963
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الْمَهْدِيُّ مِنْ عِتْرَتِي مِنْ أَوْلَادِ فَاطِمَةَ. (رواه ابوداؤد)
حضرت مہدی کی آمد ان کے ذریعہ برپا ہونے والا انقلاب
ام المومنین حضرت ام سلمہ ؓ سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں نے خود رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرماتے تھے کہ مہدی میری نسل سے فاطمہ کی اولاد میں سے ہوگا۔ (سنن ابی داؤد)
Top