معارف الحدیث - کتاب الطہارت - حدیث نمبر 441
عَنِ عَبْدِاللهِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : « تَوَضَّأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَرَّةً مَرَّةً لم يزد على هذا » (رواه البخارى)
وضو کا طریقہ
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ (ایک دن) رسول اللہ ﷺ نے وضو فرمایا ایک ایک مرتبہ (یعنی وضو میں دھوئے جانے والے اعضاء کو آپ ﷺ نے صرف ایک ایک دفعہ دھویا، اس سے زیادہ نہیں کیا)۔ (صحیح بخاری)
Top