معارف الحدیث - کتاب الصلوٰۃ - حدیث نمبر 598
عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ : " سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي المَغْرِبِ بِالطُّورِ. (رواه البخارى ومسلم)
نماز مغرب میں رسول اللہ ﷺ کی قرأت
حضرت جبیر ؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ مغرب کی نماز میں سورہ طور پڑھتے ہوئے سنا ہے۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)
Top