معارف الحدیث - کتاب الصلوٰۃ - حدیث نمبر 631
عَنْ حُذَيْفَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ : « رَبِّ اغْفِرْ لِي » (رواه النسائى والدارمى)
قومہ اور جلسہ
حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ دونوں سجدوں کے درمیان جلسہ میں کہا کرتے تھے۔ " رَبِّ اغْفِرْ لِي " " سے اللہ! میری مغفرت فرما "۔ (سنن نسائی، مسند دارمی)
Top