مسند امام احمد - متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 22114
عن الأوزاعي" مرسلا "اللهم إني أسألك التوفيق لمحابك من الأعمال، وصدق التوكل عليك، وحسن الظن بك" (رواه ابونعيم فى الحلية)
جامع اور ہمہ گیر دعائیں
امام اوزاعیؒ نے بطریق ارسال رسول اللہ ﷺسے روایت کی ہے: "اللهم إني أسألك تا وحسن الظن بك" (اے اللہ! میں تجھ سے استدعا کرتا ہوں تو مجھے توفیق دے ان اعمال کی جو تجھے محبوب ہیں، اور عطا فرما مجھے سچا توکل اور اپنی ذات پاک کے ساتھ حسن ظن)۔ (حلیہ ابی نعیم)
Top