مؤطا امام مالک - ترکے کی تقسیم کے بیان میں - حدیث نمبر 1402
عَنْ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَقُولُ عَجَبًا لِلْعَمَّةِ تُورَثُ وَلَا تَرِثُ
پھوپھی کی میراث کا بیان
حضرت عمر ؓ فرمایا کرتے تھے کہ تعجب کی بات ہے کہ پھوپھی کا بھتیجا وارث ہوتا ہے لیکن بھتیجے کی پھوپھی وارث نہیں ہوتی۔
Yahya related to me from Malik that Muhammad ibn Abi Bakr ibn Hazm heard his father say many times, Umar ibn al-Khattab used to say, It is a wonder that the paternal aunt is inherited from and does not inherit. "
Top