مؤطا امام مالک - نماز کے وقتوں کا بیان - حدیث نمبر 15
عَنْ نَافِعٍ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ کَانَ يَقُولُ إِذَا فَاتَتْکَ الرَّکْعَةُ فَقَدْ فَاتَتْکَ السَّجْدَةُ عَنْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ وَزَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ کَانَا يَقُولَانِ مَنْ أَدْرَکَ الرَّکْعَةَ فَقَدْ أَدْرَکَ السَّجْدَةَ عَنْ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ يَقُولُ مَنْ أَدْرَكَ الرَّكْعَةَ فَقَدْ أَدْرَكَ السَّجْدَةَ وَمَنْ فَاتَهُ قِرَاءَةُ أُمِّ الْقُرْآنِ فَقَدْ فَاتَهُ خَيْرٌ كَثِيرٌ
بیان اس شخص کا جس نے ایک رکعت پائی
عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ جب قضا ہوجائے رکوع تیرا تو قضا ہوگیا سجدہ تیرا۔ امام مالک کہتے ہیں کہ مجھے پہنچا عبداللہ بن عمر اور زید بن ثابت ؓ سے کہ وہ دونوں فرماتے تھے جس نے رکوع پایا تو اس نے سجدہ پا لیا۔ ابوہریرہ ؓ روایت ہے وہ فرماتے تھے کہ جس شخص نے رکوع پالیا تو اس نے سجدہ پا لیا یعنی رکعت پائی اور جس کو سورت فاتحہ پڑھنا نہ ملا تو اس کی بہت خیر جاتی رہی۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar ibn al-Khattab used to say, "If the ruku has passed you by, so has the sajda."
Top