مؤطا امام مالک - کتاب الاستسقائ - 401
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ الْمَازِنِيَّ يَقُولُ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الْمُصَلَّی فَاسْتَسْقَی وَحَوَّلَ رِدَائَهُ حِينَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ
عبداللہ بن زید مازنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نکلے نماز استسقاء کے لئے اور الٹایا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی چادر کو جس وقت منہ کیا قبلہ کی طرف۔
Top